Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

Header Ad

Breaking News

latest

سلمان خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2022ء) ابوظبی نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سمیت چند دیگر فلمی ستاروں کو گولڈن ویزا دین...

Related Post

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2022ء) ابوظبی نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سمیت چند دیگر فلمی ستاروں کو گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔رواں مہینے ابوظبی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ایوارڈز آئیفا کی میزبانی کی تھی۔اس ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لیے بھارتی فلم انڈسٹری کی شخصیات ابوظبی پہنچی تھیں۔

متحدہ عرب امارات کا 10 سال کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والوں میں سلمان خان، دیویا کمار، جینیلیا دیش مکھ، رتیش دیش مکھ، بھوشن کمار، انیس بزمی اور آندرے ٹمنز شامل ہیں۔گولڈن ویزا کے ذریعے نا صرف عرب امارات میں رہائش رکھی جاسکتی ہے بلکہ ملازمت یا کاروبار بھی کیا جاسکتا ہے۔

No comments

720618588854883592