Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Thursday, April 10

Pages

Classic Header

Header Ad

Breaking News

چوری کے بجائے اپنا انڈا پراٹھا ہی اسٹیٹس لگادو، متھیرا کا منال پر طنز

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2022ء) معروف میزبان متھیرا نے منال خان کے اسٹیٹس چوری کے معاملے پر اظہارِ خیال کیا ہ...

Related Post

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2022ء) معروف میزبان متھیرا نے منال خان کے اسٹیٹس چوری کے معاملے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔کچھ روز قبل اداکارہ منال خان کی جانب سے امریکی سوشل میڈیا اسٹاراور ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر کا اسکرین شاٹ لے کر اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر لگایا گیا جس کے بعد منال ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں اور صارفین نے ان پر خوب میمز بنائیں۔

اب متھیرا کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ جویریہ سعود موجود ہیں۔متھیرا نے جویریہ سے سوال کیا کہ 'ہم کسی اور کی چیز کو کاٹ پیٹ کر اپنا بنانے کی کوشش کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے، کیا ہم احساس کمتری کا شکار ہیں یا لوگوں کو اپنی کلاس کی فکر ہی ۔متھیرا نے منال پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ'اپنا جو بھی ناشتہ ہے چاہے وہ انڈا پراٹھا، ڈبل روٹی جو بھی ہے، وہ اسٹیٹس پر لگادو ، منال اگلی بار جب بھی کسی کا اسٹیٹس چوری کرنا ہو تو اس کا کرنا جس کے فالوورز کی تعداد کم ہو، کائیلی جینر کو پوری دنیا فالو کرتی ہے اور لگایا بھی کچھ دن بعد کرو تاکہ بچ جائو۔

جویریہ سعود نے کہا کہ آج کل لوگ بہت زیادہ اپنی کلاس کی فکر کرنے لگے ہیں، لوگ فالوورز بڑھانے اور لائیکس بڑھانے کے لیے کچھ بھی کرتے ہیں، آج کل بس سب کو وائرل ہونا ہے۔

No comments

720618588854883592

دھوکہ دینے پر مجھے گرل فرینڈ نے طمانچہ رسید کیاتھا‘گلوکار می...

چوری کے بجائے اپنا انڈا پراٹھا ہی اسٹیٹس لگادو، متھیرا کا من...

خلیل الرحمن قمر کا بہروز سبزواری کی معافی پر ردعمل

عورت ہوں پارسل نہیں کہ کوئی مجھے پک کرے، عالیہ بھٹ

سلمان خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

کترینہ کیف کی نئی فلم ’’فون بھوت‘‘ 7 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

جولائی کے چوتھے ہفتے میں پاکستان آؤں گا، اسحاق ڈار

30 لاکھ دکانوں کو ٹیکس نیٹ سسٹم میں لا آرہے ہیں، مفتاح اسما...

عمران خان واحد سیاستدان ہے جو ملک بچانے نکلا ہے

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا